چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں پہلے پانچ ماہ کے دوران 18.8 فیصد اضافہ ریکارڈ

بیجنگ (شِنہوا) جنوری سے مئی 2026 کے دوران چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 18.8 فیصد اضافہ ہوا جو پہلے چار ماہ میں ریکارڈ کئے گئے 18.2 فیصد اضافے سے زیادہ ہے۔
چین کے قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) کے ہفتے کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق وہ صنعتی ادارے جن کی سالانہ بنیادی کاروباری آمدنی کم از کم 2 کروڑ یوآن (تقریباً 29 لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالر) ہے، ان کا مجموعی منافع پانچ ماہ کے دوران 31.4 کھرب یوآن تک پہنچ گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق صرف مئی کے مہینے میں بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 21.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔



  تازہ ترین   
ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حملہ، ایک پاکستانی جاں بحق، 11 افراد زخمی
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا اعلان، زیلینسکی کا خیرمقدم
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کو بھر پور جواب دینے کا اعلان
امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی اور انٹیلی جنس تبادلہ بند کرنے کی دھمکی
ایران کی سعودیہ کو یمن سے مذاکرات کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر