بنگلہ دیش کی نئی حکومت کے حامی، بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت معیاری تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں، چینی صدر

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین بنگلہ دیش کی نئی حکومت کی کامیاب انداز میں حکومتی امور چلانے میں حمایت کرتا ہے اور بنگلہ دیش کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت اعلیٰ معیار کے تعاون کو آگے بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
بیجنگ میں بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کے دوران شی جن پھنگ نے کہا کہ چین بنگلہ دیش کے ساتھ اہم شعبوں میں تعاون کی منصوبہ بندی کا خواہش مند ہے اور ماحول دوست اور کم کاربن ترقی، ڈیجیٹل معیشت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور دیگر شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر