چین زلزلے کے بعد وینزویلا کی ضروریات کے مطابق امداد فراہم کرے گا، وزارت خارجہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وینزویلا میں آنے والے 2 شدید زلزلوں کے بعد چین اس ملک کی ضروریات کے پیش نظر ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کو تیار ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکن نے ایک معمول کی پریس بریفنگ کے دوران وینزویلا میں زلزلوں سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ “چین نے زلزلوں کے بارے میں رپورٹس کا نوٹس لیا ہے اور وہ وینزویلا کی حکومت اور متاثرہ آبادی سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ وینزویلا کی حکومت کی قیادت میں وہاں کے عوام جلد ہی اس آفت سے نکل آئیں گے اور دوبارہ بحالی کا کام مکمل کر لیں گے۔”
ترجمان نے کہا کہ چین وینزویلا میں آنے والے زلزلوں کی شدت کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر