برکس امریکی ڈالر کے متبادل کرنسی تیار نہیں کر رہا، کریملن

ماسکو (شِنہوا) کریملن کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے ان دعوؤں کو غلط قرار دیا ہے کہ برکس امریکی ڈالر کے متبادل کرنسی بنانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
پیسکوف نے 12ویں بین الاقوامی فورم “پریماکوف ریڈنگز” کے دوران کہا کہ یہ دعویٰ درست نہیں ہے کہ برکس امریکی ڈالر کے متبادل کے طور پر کسی نئی کرنسی کی تیاری کر رہا ہے۔
پیسکوف نے کہا کہ برکس دراصل ایسے ممالک پر مشتمل ہے جنہیں ریزرو کرنسیوں کے استعمال کے حق سے محروم کیا گیا ہے یا جن کی ان کرنسیوں تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسی وجہ سے رکن ممالک کے درمیان اپنی قومی کرنسیوں میں لین دین کے حصے کو بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر