فرانس نے روس سے منسلک آئل ٹینکر تحویل میں لے لیا

پیرس(نیشنل ٹائمز)فرانس نے روس سے منسلک ایک آئل ٹینکر کو بحیرہ روم میں سسلی کے ساحل کے قریب تحویل میں لے لیا ۔

 فرانسیسی صدر میکخواں کے مطابق “ڈیلیور” نامی ٹینکر کو بحری قوانین کی خلاف ورزی کے شبے میں فرانسیسی بحریہ نے روکا۔ ٹینکر روس کی بندرگاہ پریمورسک سے روانہ ہوا تھا اور کیمرون کا پرچم لہرا رہا تھا۔ میکخواں نے کہا کہ یہ جہاز روس کے مبینہ “شیڈو فلیٹ” کا حصہ ہے جو مغربی پابندیوں سے بچنے کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف
امریکا اور یورپ کو اپنی مشترکہ سلامتی کیلئے متحد رہنا ہوگا: نیٹو سربراہ
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر