قطر:گیس پلانٹ میں دھماکا،پاکستانیوں سمیت13افراد جاں بحق ،66 زخمی

دوحہ(نیشنل ٹائمز)قطر کے وزیرِ توانائی سعد بن شریدا الکعبی نے کہا ہے کہ گیس پلانٹ میں ہونے والے دھماکے میں 13 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے دوحہ میں صحافیوں کو بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر بھارتی اور پاکستانی شہری شامل ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس حادثے کے باوجود قطر کی گیس برآمدات متاثر نہیں ہوں گی،عالمی سپلائی معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ واقعے کیتحقیقات جاری ہیں،ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکے کی وجہ ایک تکنیکی خرابی بتائی جا رہی ہے ۔ وزیرِ توانائی نے کہا ہے کہ دھماکا ایک حادثہ تھا اور اس میں کسی قسم کی تخریب کاری یا دشمنی کا عنصر شامل نہیں۔ 



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر