جنوبی کوریا:مارشل لا مقدمے میں سابق وزیر انصاف کو 25 سال قید

سیول(نیشنل ٹائمز)جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے سابق صدر یون سوک یول کی جانب سے مارشل لا کے اعلان کے مقدمے میں سابق وزیر انصاف پارک سونگ کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔۔

 ،سیول سنٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ کے مطابق پارک نے ایسے اقدامات میں کردار ادا کیا جن سے ملک میں آئینی نظام کو خطرہ لاحق ہوا۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق وہ مارشل لا کے اعلان کے بعد حکومتی اجلاس میں شریک ہوئے اور گرفتاریوں کے لیے جیلوں کی گنجائش کا جائزہ لیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ان کے اقدامات سے جمہوری نظام کیلئے سنگین خطرہ پیدا ہوا۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر