برگن سٹاک، سوئٹزرلینڈ (شِنہوا) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایرانی حکام بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے انسپکٹرز کو اپنے ملک میں واپس بلانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
وینس نے ان خیالات کا اظہار پیر کے روز وسطی سوئٹزرلینڈ کے تفریحی مقام برگن سٹاک میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے پہلے سیشن کے اختتام کے بعد کیا۔
ایرانی حکام آئی اے ای اے کے انسپکٹرز کو واپس بلانے پر رضامند ہو گئے، جے ڈی وینس



