بھارت:پاکستانی گانا گانے کے الزام میں مسلمان پرنسپل 2اساتذہ کیخلاف مقدمہ

ممبئی(نیشنل ٹائمز)بھارتی ریاست مہاراشٹرکے ضلع جالنہ میں پولیس نے پاکستانی گانا گانے کے الزام میں سکول کے مسلمان پرنسپل وجیہہ الدین صدیقی اور دو اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 انہوں نے سکول میں ایک تقریب کے دوران پاکستانی گیت گایا تھا۔پرنسپل نے کہا ہے کہ پرفارمنس میں استعمال ہونے والی موسیقی پاکستانی نہیں بلکہ ایک ترک ٹی وی سیریز کی تھی۔ جو جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں مقبول ہے ۔ سوشل میڈیا پر جو ویڈیوز موجود ہیں ، وہ اصلی نہیں ہیں بلکہ ترمیم شدہ ہیں۔ صدیقی نے کہا کہ سکول کے ایک معمول کے پروگرام کو سیاسی تنازع میں بدل دیا گیا جو افسوسناک ہے۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر