مشرق وسطیٰ جنگ سے کھاد کی عالمی تجارت میں 30 فیصد کمی

پیرس(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او)نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث عالمی سطح پر کھاد کی تجارت میں 30 فیصد کمی آ گئی ہے ، جبکہ قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش سے کھاد کی تیاری کے لیے ضروری خام مال اور مائع قدرتی گیس کی ترسیل متاثر ہوئی، جس کے باعث سپلائی محدود ہو گئی۔ چین، روس، ترکیہ اور مصر سمیت کئی بڑے پیداواری ممالک نے بھی برآمدات پر پابندیاں عائد کر دیں۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر