گیانا نے اقوام متحدہ کی سربراہی کیلئے کیرولین کو باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا

جارج ٹاؤن(نیشنل ٹائمز)گیانا نے اقوام متحدہ کی اگلی سیکرٹری جنرل کیلئے اپنی سفیر کیرولین روڈریگس برکٹ کو باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا۔

 صدر عرفان علی کے مطابق یہ فیصلہ عالمی سطح پر گیانا کے بڑھتے کردار اور اقوام متحدہ میں اس کی قیادت کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے ، گیانا کی امیدوار نے اقوام متحدہ میں اصلاحات اور عالمی گورننس کو اپنی ترجیحات قرار دیا ہے ، دیگر امیدواروں میں لاطینی امریکا اور افریقا کے کئی سابق رہنما بھی شامل ہیں، عالمی سطح پر پہلی خاتون سیکرٹری جنرل کے امکان پر بھی بحث جاری ہے ۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر