سوئٹزرلینڈ :نئے نیوکلیئر پلانٹس کی تعمیر پر پابندی ختم، حکومتی تجویز منظور

جنیوا (نیشنل ٹائمز)سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو نئے نیوکلیئر پاور پلانٹس کی تعمیر کی حکومتی تجویز منظور کر لی ہے ، جس کے بعد 2018 میں عائد پابندی ختم ہو گئی۔

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے توانائی کے طویل مدتی تحفظ کے لیے جوہری آپشن کھلا رکھنے کی حمایت کی۔ وزیر توانائی البرٹ روتی نے کہا کہ مستقبل کی توانائی ضروریات کے لیے یہ فیصلہ اہم ہے ۔ تاہم گرین پارٹی نے اس فیصلے کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے ریفرنڈم کا اعلان کیا ہے ۔ شہریوں کو حتمی فیصلہ دینا ہوگا جبکہ 50 ہزار دستخطوں کی مہم جلد شروع ہونے کا امکان ہے ۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر