معروف اطالوی مو رخ کارلو گنز 87 برس کی عمر میں چل بسے

روم(نیشنل ٹائمز)معروف اطالوی مورخ اور مائیکرو ہسٹری کے بانی کارلو گنزبرگ 87 برس کی عمر میں چل بسے ۔۔۔۔

 گنزبرگ کو تاریخ کے مطالعے میں ’’مائیکرو ہسٹری‘‘ کے نظریے کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے ، جس میں بڑے نظریاتی ماڈلز کے بجائے چھوٹے تاریخی واقعات اور سماجی پہلوؤں کا تجزیہ کیا جاتا ہے ۔ وہ قرونِ وسطیٰ اور نشاۃ ثانیہ کے یورپ میں جادو ٹونے اور عقائد پر اپنی تحقیق کے لیے بھی مشہور تھے ۔ انہوں نے متعدد اہم تاریخی تصانیف تحریر کیں۔ 



  تازہ ترین   
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم
ایران کے جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا
سعودی عرب کی کویت، بحرین اور اردن پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت
متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
قومی اتحاد اور سپریم لیڈر کی رہنمائی ایران کا سب سے بڑا سرمایہ ہے، صدر پزشکیان
ٹرمپ کی ہدایت پر امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا
ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر
وانا میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، بارود سے بھری گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک، 5 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر