برگن اسٹاک ریزورٹ:تین اطراف سے پانی میں گھرا خوبصورت ترین مقام

جنیوا(نیشنل ٹائمز)سوئٹزرلینڈ کی جھیل \’لیوکیرن\’کے اوپر بلندی پر واقع انتہائی پُرتعیش \’برگن اسٹاک ریزورٹ\’اس تاریخی اور ڈرامائی تقریب کی میزبانی کرے گا جہاں جمعہ کے روز امریکا اور ایران کے درمیان تقریباً چار ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کی یادداشت پر دستخط کیے جائیں گے ۔سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے بتایا کہ واشنگٹن اور تہران کے ساتھ ساتھ ان کے ثالثوں یعنی پاکستان اور قطر نے اس پرشکوہ ہوٹل کمپلیکس کا انتخاب کیا کیونکہ یہاں تک رسائی مشکل ہے ، جس کی وجہ سے سکیورٹی کے لحاظ سے اسے مکمل طور پر سیل کرنا انتہائی آسان ہے ۔ تینوں اطراف سے پانی میں گھرا یہ پرسکون اور خوبصورت مقام عالمی رہنماؤں، فلمی ستاروں اور امن مذاکرات کی میزبانی کا وسیع تجربہ رکھتا ہے ۔مناظر فطرت سے بھرپور یہ خصوصی ریزارٹ گزشتہ 150 سال سے زائد عرصے سے دنیا کے امیر ترین اور طاقتور ترین افراد کا استقبال کر رہا ہے ۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر