ٹرمپ کا روس کے تیل پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ

ایویان(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی روسی تیل پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے قابل ہو جائے گا کیونکہ ایران کے ساتھ معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل بحال ہو رہی ہے ۔۔

فرانس میں جی سیون سربراہ اجلاس کے موقع پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ جلد ہی ہم یہ کر سکیں گے کیونکہ اب آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی روانی بحال ہو چکی ہے ۔ان کے مطابق امریکا نے روسی تیل کی ترسیل کے  لیے پہلے دی گئی پابندیوں میں نرمی یا استثنیٰ دیا تھا، جس میں ایسے کارگو بھی شامل تھے جو پہلے ہی سمندر میں موجود تھے ، تاہم اس فیصلے پر یورپی اتحادیوں نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔



  تازہ ترین   
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم
ایران کے جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا
سعودی عرب کی کویت، بحرین اور اردن پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت
متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
قومی اتحاد اور سپریم لیڈر کی رہنمائی ایران کا سب سے بڑا سرمایہ ہے، صدر پزشکیان
ٹرمپ کی ہدایت پر امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا
ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر
وانا میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، بارود سے بھری گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک، 5 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر