یورپی یونین کا غیر قانونی تارکینِ وطن کیخلاف کارروائیاں اور نگرانی بڑھانے کا اعلان

برسلز(نیشنل ٹائمز)یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ انگلش چینل کے راستے غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد روکنے کیلئے اپنی کارروائیوں میں نمایاں اضافہ کرے گی۔۔۔

، جس میں اضافی اہلکاروں کی تعیناتی اور جدید نگرانی کا سامان شامل ہوگا۔یورپی یونین کے امیگریشن امور کے سربراہ میگنس برنر نے منصوبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم سمگلروں  کے خلاف کارروائی، غیر قانونی آمد کو روکنے اور رکن ممالک کی مدد کو مضبوط بنانے کیلئے تعاون بڑھا رہے ہیں۔فرانسیسی شہر کیلی میں قائم برطانیہ اور فرانس کی مشترکہ انٹیلی جنس یونٹ کو بھی مزید فعال بنایا جائے گا جبکہ یورپی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس اضافی عملہ اور جدید نگرانی کا سامان تعینات کرے گی۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر