ناروے :ولی عہد کے سوتیلے بیٹے کو گھریلو تشدد پر 4سال قید

اوسلو(نیشنل ٹائمز) ایک ضلعی عدالت نے پیر کے روز ناروے کے ولی عہد شہزادہ ہاکون کے سوتیلے بیٹے ماریوس بورگ ہوئیبی کو ریپ اور۔۔۔

 گھریلو تشدد کے الزامات میں مجرم قرار دیتے ہوئے چار سال قید کی سزا سنائی ہے ۔ ماریوس کو ریپ کے دو الزامات اور سابقہ گرل فرینڈ کے ساتھ گھریلو تشدد (چہرے پر مکے مارنا اور گلا دبانا) سمیت 40 میں سے 34 الزامات میں قصوروار پایا گیا۔ تاہم، عدالت نے انہیں ریپ کے دو دیگر الزامات سے بری کر دیا۔ ماریوس بورگ ہوئیبی کی والدہ، ولیہ عہدہ میٹ مارٹ ہیں، جنہوں نے 2001 میں شہزادہ ہاکون سے شادی کی تھی۔ ماریوس کا کوئی شاہی خطاب یا سرکاری ذمہ داری نہیں ہے ، لیکن ان کے اس کیس نے ناروے کے شاہی خاندان کے امیج کو شدید متاثر کیا ہے ۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر