برطانیہ میں 16سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کا اعلان

لندن(نیشنل ٹائمز)برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمر نے برطانیہ میں 16سال سے کم عمربچوں کیلئے سوشل میڈیا پرپابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ان کا کہناتھاکہ 16سال سے کم عمربچوں کیلئے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی ہی درست فیصلہ ہے۔۔

،حکومت سنیپ چیٹ ،ٹک ٹاک ،یوٹیوب ،انسٹاگرام ،فیس بک اور ایکس تک رسائی روک دے گی تاہم وٹس ایپ جیسی میسجنگ سروسز اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔حکومتی منصوبے کے مطابق یہ قانون دسمبر تک منظور کیا جائے گا اور آئندہ موسمِ بہار میں نافذ العمل ہو سکتا ہے ۔



  تازہ ترین   
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم
ایران کے جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا
سعودی عرب کی کویت، بحرین اور اردن پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت
متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
قومی اتحاد اور سپریم لیڈر کی رہنمائی ایران کا سب سے بڑا سرمایہ ہے، صدر پزشکیان
ٹرمپ کی ہدایت پر امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا
ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر
وانا میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، بارود سے بھری گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک، 5 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر