چین کے پاس آسٹریلیا پر براہِ راست میزائل حملہ کرنے کی صلاحیت موجود :تھنک ٹینک

سڈنی(نیشنل ٹائمز)ایک آسٹریلوی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ چین آسٹریلیا پر براہِ راست میزائل حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور جیسے جیسے بیجنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور ہائپر سونک ہتھیار جمع کر رہا ہے اور بحیرہ جنوبی چین میں مصنوعی جزیرے بنا رہا ہے ، یہ خطرہ مزید بڑھ رہا ہے ۔

لووی انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کیلئے بنیادی خطرہ چین کی جانب سے بحری جہازوں، آبدوزوں اور نئے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں سے ہے جو چین سے آسٹریلیا تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر