امریکا کاجنگ کے ذریعے مسائل حل کرنے کا خیال درست نہیں : اوباما

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور تہران کے درمیان کسی بھی ممکنہ معاہدے سے یہ توقع رکھنا غیر حقیقی ہے کہ وہ ان کے 2015 کے جوہری معاہدے سے نمایاں طور پر بہتر ہوگا۔

اے بی سی نیوز کے پروگرام This Week میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہتر ہے کہ ایسا معاہدہ کیا جائے جو واشنگٹن کے تمام مطالبات پورے نہ بھی کرے لیکن اس کے ذریعے جنگ سے بچا جا سکے ۔ان کا کہناتھاکہ یہ خیال کہ امریکا دباؤ یا جنگ کے ذریعے مسائل حل کر سکتا ہے درست نہیں،آپ سمجھیں گے کہ ہم اب تک یہ سبق سیکھ چکے ہوں گے ۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر