برطانیہ اور جاپان کے درمیان 18 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

لندن (نیشنل ٹائمز)برطانیہ اور جاپان نے گزشتہ روز ایک وسیع اقتصادی اور ٹیکنالوجی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان 18 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔

 یہ معاہدہ جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائچی کے لندن کے دورے کے دوران طے پایا۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور جاپانی وزیراعظم نے ڈاؤننگ سٹریٹ میں ملاقات کی اور مجموعی طور پر 10 سے زائد تجارتی معاہدوں پر دستخط کئے ، جن میں 9 ارب پاؤنڈ مالیت کا آف شور ونڈ فارم منصوبہ بھی شامل ہے ۔ 



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر