جنوبی افریقہ نے ایک ہفتے میں 2ہزار 745تارکین وطن کو ملک سے نکا ل دیا

جوہانسبرگ (نیشنل ٹائمز)جنوبی افریقہ نے صدر سیرل رامافوسا کی جانب سے غیر قانونی امیگریشن کے خلاف سخت کارروائی کے اعلان کے بعد ایک ہفتے کے دوران 2ہزار745 غیر ملکیوں کو واپس ان کے ممالک بھیج دیا ہے ۔

حکومت نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے مختلف علاقوں میں موجو د غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کی وارننگ دی جارہی ہے اور 30 جون تک انخلا کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔وزیر داخلہ لیون شریبر نے میڈیا کو بتایاکہ واپس بھیجے جانے والوں میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جو غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم تھے ۔ 



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر