ایرانی ہیکر ز کا ایف بی آئی ڈرونز تک رسائی کا دعویٰ ،فٹبال ورلڈ کپ کو نشانہ بنانے کی دھمکی

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)ایران سے منسلک ایک ہیکر گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایف بی آئی کے ڈرونز تک رسائی حاصل کر لی ہے اور امریکا میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔۔۔

 ہیکر گروہوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے سائٹ انٹیلی جنس گروپ کے مطابق ’’ہندالہ‘‘نامی گروہ نے  ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے کئی ماہ سے ان ڈرونز کے ذریعے حاصل ہونے والی ہر تصویر اور ہر مشتبہ فرد تک رسائی حاصل تھی۔ورلڈ کپ کی سکیورٹی سخت کر لو، ہمیں کچھ ٹیمیں بالکل پسند نہیں۔ ایف پی وی ڈرونز ہر جگہ ہیں، آپ کبھی نہیں جان سکتے کہ کب یہ آپ کی ٹیم کی بس تک پہنچ جائیں۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر