امن معاہدہ :لبنان، ایران، خلیجی ممالک اور اسرائیل شامل

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کے حوالے سے ایک اور بڑا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کے مطابق، اس امن  معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا گیا ہے ، جہاں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے ۔ امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ ترین عہدیدار نے تصدیق کی کہ اس مجوزہ معاہدے کے دائرہ کار میں لبنان، ایران، خلیجی ممالک اور اسرائیل سب شامل ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق یہ معاہدہ پورے خطے (مشرقِ وسطیٰ)پر لاگو ہوگا تاکہ خلیج اور اس کے اطراف میں طویل مدتی امن قائم کیا جا سکے ۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر