ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق پشاور موٹروے پر صوابی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، سینیٹر تاج آفریدی کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر روڈ سے نیچے گری، مکینکل فالٹ کے باعث گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوئی۔

ٹریفک حادثے میں مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق، جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا، تاج آفریدی اسلام آباد سے پشاور جا رہے تھے۔

حکام کے مطابق موٹروے پولیس، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر