آن لائن سرمایہ کاری فراڈ، غیر ملکیوں کا مزید 10روزہ ریمانڈ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے’گولڈ باکس‘ اور “GLBX” ایپ کے ذریعے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزام اور اسلام آباد میں بڑے آن لائن سرمایہ کاری فراڈ کے معاملہ میں گرفتار غیر ملکی باشندوں کے جسمانی ریمانڈ میں10روز کی توسیع کردی۔ این سی سی آئی اے کے حکام نے ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر  عدالت پیش کر کے مزید 20 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعاکی تھی۔ ملزمان میں تین غیر ملکی مرد اور ایک خاتون شامل ہے ، این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کیا ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر