پاک چین دوستی ہمیشہ زندہ و تابندہ رہے گی:نوازشریف

لاہور(نیشنل ٹائمز)سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یہ دوستی ہمیشہ زندہ و تابندہ رہے گی۔ پاکستان اور چین کی شراکت داری ترقی، خوشحالی اور تزویراتی تعاون کی مضبوط بنیاد ہے ۔ چین کے ساتھ پاکستان کا آہنی برادرانہ تعلق باہمی اعتماد، مشترکہ وژن اور گہری دوستی پر قائم ہے ، جو آنے والی نسلوں تک اقتصادی خوشحالی اور علاقائی استحکام کی راہ ہموار کرتا رہے گا۔ باہمی احترام، اعتماد اور امن و ترقی کے مشترکہ عزم پر مبنی پاک چین ہر موسم کی سٹرٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری نے اقتصادی تعاون، انفراسٹرکچر اور علاقائی روابط کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔نواز شریف نے اس امر پر خوشی کا اظہار کیا کہ آج پاکستان مسلم لیگ (ن) اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے درمیان سیاسی جماعتوں کے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر