عید پرکھلے عام کچرا پھینکنے والوں کیخلاف کارروائی :عظمیٰ بخاری

 لاہور(نیشنل ٹائمز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر کھلے عام کچرا پھینکنے اور تعفن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کو صاف ستھرا اور بیماریوں سے پاک بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، شہری اپنے گھر، گلی اور محلے کو  صاف رکھنے میں کردار ادا کریں،\\\’\\\’ستھرا پنجاب\\\’\\\’ مہم کے تحت صوبے بھر میں صفائی اقدامات مزید تیز کئے جا رہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں کو عرقِ گلاب سے دھونے کا عمل بھی شروع کیا جا رہا ہے ۔عظمیٰ بخاری نے خبردار کیا کہ کھلے عام کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ صفائی کے نظام کو مو ثر بنایا جا سکے ۔ سرکاری تخمینوں کے مطابق اس سال عیدالاضحی کے دوران پنجاب بھر میں 35 سے 37 لاکھ جانور قربان کئے جانے کا امکان ہے ۔ 



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر