لندن پولیس نے یہودی کمیونٹی کے تحفظ کیلئے خصوصی یونٹ قائم کر دیا

لندن(نیشنل ٹائمز))لندن پولیس نے بڑھتی ہوئی یہود مخالف نفرت انگیز کارروائیوں کے پیش نظر یہودی کمیونٹی کے تحفظ کیلئے 100 اضافی اہلکاروں پر مشتمل خصوصی یونٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔۔

۔پولیس کے مطابق یہ نیا ’’کمیونٹی پروٹیکشن ٹیم‘‘ کاماڈل مقامی پولیسنگ، انسداد دہشت گردی اور خصوصی حفاظتی صلاحیتوں کو یکجا کرے گا تاکہ یہودی آبادی کو زیادہ مو ثر تحفظ فراہم کیا جا سکے ۔یہ اقدام حالیہ آتشزدگی کے واقعات، حملوں اور نفرت انگیز جرائم میں اضافے کے بعد سامنے آیا ہے ۔پولیس نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام دیگر کمیونٹیز کے خلاف نفرت انگیزی سے نمٹنے کی کوششوں کو متاثر نہیں کرے گا۔



  تازہ ترین   
قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
معرکہ حق نے قوم کو اعتماد اور قوت دی، دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: افواجِ پاکستان
معرکہ حق میں کامیابی کا جشن، شہر شہر تقریبات، ریلیاں، شہدا کو خراج عقیدت پیش
امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
قوم کا اتحاد سب سے بڑی طاقت، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار
بجلی صارفین کیلئے سبسڈی نظام کا موجودہ طریقہ کار ختم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے
ٹرمپ کی ایران کو شرائط نہ ماننے پر ایک بار پھر بمباری کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر