مغربی بنگال میں بی جے پی فتح غیر اخلاقی ، ہماری 100 سیٹیں چوری کی گئیں:ممتا بنرجی

کولکتہ (نیشنل ٹائمز)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنیرجی نے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کی بھاری اکثریت سے کامیابی کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 100 سے زائد سیٹوں پر ان کی پارٹی کامینڈیٹ لوٹا گیاہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہم واپس پلٹ کر آئیں گے ۔ ممتا بنرجی نے الزام عائد کیا کہ الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں غیر قانونی تھیں۔ چیف الیکٹورل آفیسر سے شکایت کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ہمارے ایجنٹوں کو کاؤنٹنگ سینٹر کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی ،سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی بند کر دیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہاہے کہ آسام اور بنگال الیکشن چوری ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر