موریطانیہ:صدر پر الزامات 2 اپوزیشن قانون سازوں کو4،4سال قید

نواکشوط(نیشنل ٹائمز) موریطانیہ کی عدالت نے دو اپوزیشن خواتین قانون سازوں مریم شیخ اور غمو عاشور کو چار،چار سال قید کی سزا سنا دی۔

انہیں صدر محمد اولد شیخ الغزوانی پر سیاہ فام اور غلام نسل کے افراد کے خلاف نسل پرستانہ رویہ کے الزامات لگانے پر مقدمہ چلایا گیا۔ عدالت نے ان کے ڈیجیٹل مواد کو ہٹانے ، فون ضبط کرنے اور آن لائن اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم بھی دیا۔ اپوزیشن نے سزا اور مقدمے کی سخت مذمت کی ۔واضح رہے موریطانیہ میں غلامی 1981 میں ختم کی گئی تھی مگر اب بھی حساس مسئلہ ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
ایوان صدر میں تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر