انڈونیشیا اور جاپان نے دفاعی تعاون کا معاہدہ کر لیا

جکارتہ(نیشنل ٹائمز)انڈونیشیا اور جاپان نے دفاعی تعاون کا معاہدہ کیا ہے ، جس کا مقصد علاقائی امن اور استحکام کو فروغ دینا بتایا گیا ہے ۔۔۔

معاہدے میں ہنگامی مدد، مشترکہ فوجی مشقیں، بحری تعاون اور دفاعی ٹیکنالوجی پر تعاون شامل ہے ۔ جاپانی وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی نے کہا کہ یہ شراکت علاقائی استحکام میں اہم کردار ادا کرے گی۔ جاپان نے حال ہی میں ہتھیار برآمد کرنے کے قوانین نرم کیے ہیں تاکہ ایسے ممالک کیساتھ تعاون بڑھایا جا سکے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی کوششوں سے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے: عباس عراقچی
سعودی عرب کی مشرقِ وسطیٰ میں تحمل کی اپیل، پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایران سے جنگ کی حمایت نہیں کرتا، مجھے جنگیں پسند نہیں: امریکی صدر
چارسدہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین مولانا ادریس جاں بحق
جے ڈی وینس کے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، ملزم ہلاک
ایران کے یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملے، فجیرہ پٹرولیم انڈسٹریل زون میں آگ بھڑک اٹھی
ایرانی جہاز توسکا کے عملے کے 15 ارکان ایران کے حوالے کر دیئے گئے
آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہاز پر حملہ، پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر