فرانس :غیرقانونی ریو پارٹی، 40ہزار افراد خطرناک فوجی مقام پر جمع

کورنوس(نیشنل ٹائمز)فرانس میں ہفتے کو 40ہزار افراد ایک فوجی علاقے میں غیر قانونی ریو پارٹی میں جمع ہوئے، حکام نے نہ پھٹنے والے گولوں اور ممکنہ دھماکوں کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔

دھماکا خیز مواد کے خدشات کے باوجود تقریبات جاری ہیں،تیز میوزک اور رنگ برنگے لباسوں میں ملبوس شرکا نے خیمے اور گاڑیاں لگا کر میدان بھر دیا۔ حکام کے مطابق اس مقام پر پرانے دھماکا خیز مواد کی موجودگی کے باعث خطرات ہیں ، بم ڈسپوزل ٹیم کو ایک گولہ بھی ملا۔حکومت نے کہا کہ غیر قانونی ہونے کے باوجود سکیورٹی کے اقدامات کیے گئے ۔ادھر فرنچ پارلیمنٹ ایسے اجتماعات کے خلاف سخت قوانین بنانے پر غور کر رہی ہے ۔واضح رہے ریو پارٹی عام طور پر غیر رسمی یا غیر قانونی میوزک تقریب ہوتی ہے جس میں نوجوان یا موسیقی کے شائقین جمع ہوتے ہیں۔ اس میں اکثر الیکٹرانک ڈانس میوزک،ٹیکنو، ہاؤس یا ٹرنس میوزک بجائی جاتی ہے۔نوجوان تفریح، آزادی اور کمیونٹی کے تجربے کیلئے جمع ہوتے ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر