لندن :برطانوی وزیر اعظم کیخلاف مظاہرہ، ’’یہود دشمن اسٹارمر بزدل ‘‘کے نعرے

لندن (نیشنل ٹائمز)برطانوی وزیر اعظم کئیر سٹارمر نے شمالی لندن کے دورے کے دوران مظاہرین کے نعروں کا سامنا کیا ۔

مظاہرین نے “یہود دشمن” اور “اسٹارمر بزدل ہے ” کے نعرے لگائے ،مظاہرین نے “اپنا چہرہ دکھاؤ”بھی کہا۔ یہ احتجاج اس واقعے کے ایک دن بعد ہوا جب دارالحکومت میں چاقو حملوں میں دو یہودی زخمی ہوئے ،اسٹارمر نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور مظاہرین کو امن قائم رکھنے کی تلقین کی۔دوسری جانب برطانیہ نے یہودی کمیونٹی کی حفاظت کیلئے 33 ملین ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر