چینی بحری اور فضائیہ کے ہوانگ یان ڈاؤ میں جنگی تیاری کے گشت

بیجنگ (شِنہوا) چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے بحری اور فضائی یونٹس نے چین کے ہوانگ یان ڈاؤ اور اس کے گرد و نواح کے علاقائی سمندری اور فضائی حدود میں جنگی تیاری کے گشت کئے۔
سدرن تھیٹر کمانڈ کے مطابق ہوانگ یان ڈاؤ چینی علاقے کا ایک لازمی حصہ ہے۔ اپریل سے اس کمانڈ کی افواج نے ہوانگ یان ڈاؤ اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں علاقائی سمندری اور فضائی حدود میں اپنی تیاری کے گشت میں اضافہ کیا ہے۔
کمانڈ نے کہا کہ اس نوعیت کے گشت مختلف قسم کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات کا موثر جواب ہیں اور ان کا مقصد چین کی علاقائی خودمختاری کا بھرپور تحفظ کرنا اور جنوبی بحیرہ چین میں امن و استحکام کو برقرار رکھنا ہے۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر