امریکا کا یوم آزادی پر خصوصی پاسپورٹس متعارف ٹرمپ کی تصویر شامل

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)مریکی محکمہ خارجہ نے ملک کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر محدود تعداد میں خصوصی پاسپورٹس جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جن کے اندرونی سرورق پر صدر ٹرمپ کی تصویر نمایاں طور پر شامل ہوگی۔۔۔

رپورٹ کے مطابق ان پاسپورٹس کے نمونوں میں ٹرمپ کی تصویر کے گرد اعلانِ آزادی کا متن، امریکی پرچم اور صدر کے دستخط سنہری رنگ میں دکھائے گئے ہیں جبکہ ایک اور صفحے پر بانیانِ امریکا کی تاریخی پینٹنگ بھی شامل ہے جس میں اعلانِ آزادی پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ پاسپورٹس رواں موسمِ گرما میں جاری کیے جائیں گے اور یہ ٹرمپ انتظامیہ کی ’’امریکا250‘‘ تقریبات کا حصہ ہیں جن میں اگست میں نیشنل مال پر فارمولہ ون ریس اور جون میں وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان میں یو ایف سی مقابلہ بھی شامل ہے ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر