ایرانی طاقت کا محور مذہبی قیادت سے پاسدارانِ انقلاب کی جانب منتقل ہو چکا ہے، رائٹرز کا دعویٰ

تہران (نیشنل ٹائمز) امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کو دو ماہ گزرنے کے بعد ایران کے اقتدار کے ڈھانچے میں ایک غیر معمولی اور تاریخی تبدیلی سامنے آئی ہے، جس نے نہ صرف اندرونی طاقت کے توازن کو بدل دیا ہے بلکہ واشنگٹن کے ساتھ ممکنہ مذاکرات پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 1979 کے انقلاب کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایران کے نظام کے اوپر کوئی ایک غیر متنازعہ مذہبی رہنما موجود نہیں۔ جنگ کے پہلے ہی دن آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت اور ان کے زخمی بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو آگے لانے کے بعد اقتدار کا توازن واضح طور پر تبدیل ہو چکا ہے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر