روس: ذپوریزہزہیا جوہری پلانٹ پر یوکرینی ڈرون حملہ، کارکن ہلاک

ماسکو(نیشنل ٹائمز) وس نے کہا ہے کہ ذپوریزہزہیا جوہری پلانٹ میں یوکرینی ڈرون حملے میں ایک ٹرانسپورٹ کارکن ہلاک ہوا۔۔۔

پلانٹ یورپ کا سب سے بڑا جوہری پاور پلانٹ ہے اور روسی قبضے میں ہے ۔ اینرگواٹوم کے مطابق حملے کی وجہ سے پاور ٹرانسمیشن لائن منقطع ہو گئی اور پلانٹ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کے لیے بلیک آؤٹ میں گیا۔ ماسکو اور کیف نے بار بار ایک دوسرے پر حملے کرنے کا الزام لگایا ہے ، جس سے نیوکلیئر تابکاری کا خطرہ بڑھ رہا ہے ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر