پولینڈ :جمعہ کو گوشت کھانے سے پرہیز کی روایت میں نرمی

وارسا(نیشنل ٹائمز) پولینڈ کے رومن کیتھولک چرچ نے یکم مئی جمعہ کو گوشت سے پرہیز کی روایت میں رعایت دے دی ، آرچ بشپ ایڈرین گالباس نے ویٹیکن کے اختیارات استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ روحانی بہتری کے لیے مفید ہے۔

چرچ کے بیان کے مطابق وارسا کے آرچ ڈائیوسیز میں رہنے والے تمام افراد کو جمعہ کو گوشت سے پرہیز کی پابندی سے استثنا دے رہے کیونکہ رواں سال یہ دن خاندانی تقریبات پر مشتمل طویل تعطیلات کے آغاز پر آ رہا ہے ۔واضح رہے پولینڈ میں تقریباً تین چوتھائی لوگ کیتھولک ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر