ایران اورکویت کا2ماہ بعد بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہرا ن،کویت سٹی (نیشنل ٹائمز) ایران اورکویت نے دو ماہ کی بندش کے بعد اپنی فضائی حدود کھول دیں اور انٹرنیشنل پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیاہے۔۔۔

ایران کے امام خامنہ ای انٹرنیشنل ایئرپورٹ تہران سے آج ترکیہ کے شہر استنبول اور اومان کے دارالحکومت مسقط کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کی جائیں گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل 20 اپریل سے مہر آباد سمیت چند ایئرپورٹس پر محدود پیمانے پر آپریشنز کی اجازت دی جا چکی ہے ۔ کویت ایئرویز نے کل سے 17 مقامات کیلئے سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں لندن، استنبول، لاہور، ڈھاکا، ممبئی، دہلی، منیلا، قاہرہ، ریاض، جدہ، کولمبو، گوانگزو، بیروت اور دمشق شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر