عالمی منڈی میں تیل 3فیصد مہنگا سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

لندن (نیشنل ٹائمز)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بدھ کو 3فیصد اضافہ ہوا جبکہ سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان رہا۔۔۔
آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی ترسیل متاثر ہے ، تاجروں کو خدشہ ہے کہ حملے دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔برینٹ کروڈ 3فیصد سے زائد اضافے سے 101اعشاریہ56 ڈالر فی بیرل ہو گیا جب کہ ڈبلیوٹی آئی کروڈ 3 فیصد مہنگا ہو کر 92اعشاریہ 32 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ابوظہبی عالمی بینچ مارک مربان کروڈ5فیصد بڑھ کر101 ڈالر فی بیرل ہوگیا ہے ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر