ایران ہمیشہ سے بات چیت اور معاہدے کا خیرمقدم کرتا آیا ہے، مسعود پزشکیان

تہران (نیشنل ٹائمز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سے بات چیت اور معاہدوں کا خیرمقدم کرتا آیا ہے اور آئندہ بھی مذاکرات کے عمل کو خوش آمدید کہتا رہے گا۔

اپنے بیان میں صدر مسعود پزشکیان نے زور دیا کہ حقیقی اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے اعتماد کی فضا ضروری ہے، تاہم وعدہ خلافیاں، ناکہ بندیاں اور دھمکیاں اس عمل میں بڑی رکاوٹ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری فریقین کے بیانات اور دعوؤں میں موجود تضاد کو بخوبی دیکھ رہی ہے، جس سے مذاکراتی عمل متاثر ہو سکتا ہے۔

ایرانی صدر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران خطے اور دنیا میں استحکام کے لیے تعمیری مکالمے اور سفارتی کوششوں کو جاری رکھے گا، بشرطیکہ اس میں سنجیدگی اور باہمی احترام کو یقینی بنایا جائے۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر