چین میں پہلی سہ ماہی کے دوران 17.77 ارب بین العلاقائی سفری دورے ریکارڈ

بیجنگ (شِنہوا) چین میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بین العلاقائی سفری دوروں کی مجموعی تعداد 17.77 ارب رہی۔
چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق یہ تعداد گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 2.2 فیصد زیادہ ہے۔
وزارت کے مطابق تقریباً 16.38 ارب سفری دورے سڑکوں کے ذریعے کئے گئے جبکہ 5 کروڑ 85 لاکھ 60 ہزارسفری دورے آبی راستوں سے ہوئے۔
اسی دوران تجارتی مال برداری میں بھی اضافہ دیکھا گیا، جہاں مال برداری کا مجموعی حجم 13.19 ارب ٹن تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال کی نسبت 4.1 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
وزارت کے مطابق ٹرانسپورٹ کے شعبے میں فکسڈ اثاثہ جاتی سرمایہ کاری 651.9 ارب یوآن (تقریباً 94.98 ارب ڈالر) رہی۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر