آذربائیجان پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی پر تیار

باکو (نیشنل ٹائمز)آذربائیجان کی سرکاری توانائی کمپنی سوقار (SOCAR) کا کہنا ہے کہ اگر اسلام آباد کی جانب سے درخواست موصول ہوتی ہے تو وہ پاکستان کو مائع قدرتی گیس (LNG)فراہم کرنے کے لیے تیار ہے ۔
پاکستان توانائی کی بڑھتی ہوئی کمی کو پورا کرنے کے لیے سپاٹ کارگوز کی تلاش میں ہے ۔سوقار ترجمان نے رائٹرز کو بتایا کہ 2025 میں سوقار ٹریڈنگ اور پاکستان ایل این جی کے درمیان ہونے والے فریم ورک معاہدے کے تحت پاکستانی خریدار کو ایک تیز تر طریقہ کار کے ذریعے براہِ راست ایل این جی کے کارگو خریدنے کی اجازت دی گئی ہے ۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر