مشرق وسطیٰ جنگ ،جرمن سرمایہ کاروں کا اعتماد 3سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گیا

فرینکفرٹ(نیشنل ٹائمز))جرمنی میں سرمایہ کاروں کا اعتماد اپریل میں تین سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، کیونکہ مشرق وسطیٰ کی جنگ یورپ کی سب سے بڑی معیشت کی نازک بحالی کو خطرے میں ڈال رہی ہے ۔زیڈ ای ڈبلیو سروے کے مطابق سرمایہ کاروں کا اعتماد گزشتہ ماہ 16اعشاریہ7 پوائنٹس گر کر منفی17اعشاریہ2تک پہنچ گیا۔ توانائی کی بڑھتی قیمتوں اور خلیج ہرمز کی بندش نے کیمیکل اور دھاتوں کی صنعتوں پر شدید اثر ڈالا۔ صنعتی رہنما این گراس مین نے کہا کہ مستقبل کی منصوبہ بندی اور سرمایہ کاری مشکل ہو گئی ہے کیونکہ توانائی کے اخراجات غیر متوقع ہیں۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر