جے ڈی وینس ابھی امریکا میں ہی موجود ہیں :ذرائع

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اس وقت امریکہ میں موجود ہیں اور ابھی پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوئے ۔یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ کب سفر کریں گے یا آیا امریکی وفد کے دیگر ارکان مذاکرات کے لیے پہلے ہی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں یا راستے میں ہیں۔اس سے قبل نیویارک پوسٹ نے صدر ٹرمپ کے حوالے سے لکھا تھا کہ وینس اور ایک امریکی وفد آئندہ چند گھنٹوں میں اسلام آباد پہنچنے والے ہیں۔امریکی ٹی وی سی این این نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نائب صدر جے ڈی وینس اور اعلیٰ امریکی حکام کی آج اسلام آباد روانہ ہونے کی توقع ہے ، جہاں بدھ کے روز امن مذاکرات کا دوسرا دور متوقع ہے ۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر