شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کی پیداوار میں اضافہ کر رہا :آئی اے ای اے

سیول (نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ کے جوہری ادارے (آئی اے ای اے )کے سربراہ رافیل گروسی نے بتایا کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے ۔۔
یانگ بیون نیوکلیئر سائٹ کے ری ایکٹر، ری پروسیسنگ یونٹ اور لائٹ واٹر ری ایکٹر میں سرگرمی میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔گروسی نے کہا کہ یانگ بیون کی طرح نیا یونٹ بھی تعمیر کیا گیا ہے ، جس سے یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے ۔



  تازہ ترین   
اسلام آباد میں سکیورٹی ایک بار پھر سخت، مختلف مقامات پر خصوصی ناکہ بندی
برسلز میں پاک–نیٹو ملٹری اسٹاف مذاکرات کا 12واں دور منعقد
وزیراعظم کی امیرِ قطر سے ملاقات، دفاع اور توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
درآمدی گیس بند ہونے سے عارضی لوڈشیڈنگ، بحران جلد حل ہو جائیگا: وزیر توانائی
ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کا اعلان کرچکا، اضافی شرائط قبول نہیں: ایرانی سفیر
تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سپیکر باقر قالیباف سے ملاقات
پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول، رول اوور کی پابندی بھی ختم
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے کی کوششیں جاری رکھیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر