شمالی کوریا :کیم جونگ اُن کی نگرانی میں سٹریٹجک کروز اور طیارہ شکن میزائلز کے تجربات

سیول(نیشنل ٹائمز) شمالی کوریانے کہا ہے کہ ملک کے رہنما کیم جونگ اُن نے بحری جہاز سے داغے جانے والے سٹریٹجک کروز اور طیارہ شکن میزائلز کے نئے تجربات کی نگرانی کی۔ریاستی میڈیا کے مطابق میزائل اتوار کو داغے گئے ، کروز میزائل دو گھنٹے سے زائد وقت کے لیے اڑے جبکہ اینٹی وارشپ میزائل نے 33 منٹ میں اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔یہ تجربات شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی طاقت اور بحری صلاحیت کو بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔کیم جونگ نے اپنی فوج کی تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر