آبنائے ہرمز ایران کیلئے ایٹم بم سے بھی زیادہ مؤثر ہتھیار بن گیا

تہران (نیشنل ٹائمز) امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے دوران آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو روکنے کا معاملہ زیرِ بحث رہااور ابآبنائے ہرمز ایران کیلئے ایٹم بم سے بھی زیادہ مؤثر ہتھیار بن چکاہے۔۔۔
ایران نے خلیج فارس کو عالمی منڈیوں سے ملانے والی تنگ آبی گزرگاہ کے ذریعے سمندری ٹریفک پر کنٹرول حاصل کرکے توجہ اپنی طرف مرکوز کر لی ،اس سے امریکا اور اس کے اتحادی دباؤ میں آگئے اور دنیا بھرمیں تیل اور گیس کی سپلائی متاثرہوئی ،اب آبنائے ہرمز سے ٹیکس وصولی کی باتیں ہورہی ہیں ،جس سے اربوں ڈالر آمدن ہوگی ،ایسے میں آبنائے ہرمز ایران کو وہ فائدہ دے سکتی ہے جو کسی ایٹم بم سے حاصل نہیں کیا جاسکتا ۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا خطے میں امن کیلئے بامعنی ثالثی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم شہباز شریف سے جے ڈی وینس کی ملاقات، تعمیری مذاکرات کے عزم کا خیرمقدم
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا اعلان
امریکا ایران کے حقوق تسلیم کرے تو معاہدے کے لیے تیار ہیں: سربراہ ایرانی وفد
پاکستان کو موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے معیشت کو مضبوط کرنا چاہئے: مسعود خان
ایران سے مذاکرات، جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
امن کی خوشبو: محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
پاکستان نے دیرینہ مثبت روایت برقرار رکھتے سفارتی کوششیں انجام دیں، رضوان سعید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر