ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی

تل ابیب(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر جنگ بندی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ہے اور کہا ہےکہ اسرائیل ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہے۔
ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ ہمارے مزید اہداف ہیں جنہیں معاہدے یا جنگ دوبارہ شروع کرکے حاصل کریں گے، ایران کے ساتھ جنگ بندی میں حزب اللہ شامل نہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے، ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، چاہے معاہدے سے یا طاقت سے، افزودہ یورینیم ایران سے ختم کر دیا جائے گا۔اسرائیلی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ جنگ بندی کا معاہدہ اسرائیل کے مکمل تعاون سے کیا گیا اور جنگ بندی اختتام نہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی نائب صدر، ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے
عالمی برادری لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے: پاکستان
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ کو فون، لبنان پر بمباری پر اظہارِ تشویش
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا خدشہ، ایران نے متبادل راستے مقرر کردیئے
اسرائیلی حملوں میں 254 افراد شہید، لبنان کا آج یوم سوگ منانے کا اعلان
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا اطلاق لبنان سمیت “ہر جگہ” ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کیلئے کردار کی تعریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر